Rahatali

Rahatali

Share

12/10/2024

شہید کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں ۔
(رہبر معظم سید علی خامنہ ای)

ایک شام شہداء کے نام سے شب شہداء جامعہ مسجد جلال آباد میں انعقاد کیا گیا ہے اج شام 8:00بجے ۔
جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر امامیہ طلبہ صدر حسن عارف اور جلال آباد کے علماء کرام تشریف لاۓ گے ۔
تمام مومینن برادران نوجوان ملت سے شرکت کی اپیل ہے ۔
*آٸی۔او + آٸی۔ایس۔او جلال آباد یونٹ*

06/10/2024

ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ کے کمانڈر:

ہم نے خود کو ہر طرح کے حالات کے لیے تیار کر رکھا ہے
🔥🔥🔥

06/10/2024

کنفرم : عالم اسلام کو مبارک ہو الحمدللہ ایران کامیاب ایٹمی تجربہ کے بعد ایٹمی قوت بن گیا ۔

گذشتہ شب ایران نے سمنان کے علاقے میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے ایٹمی دھماکہ کیا جس کے بدولت 4.6 ریکٹر اسکیل پر مصنوعی زلزلہ پیدا ہوا جو کہ ایران کے پڑوس میں واقع آرمینیا کے اندر نصب سسییموگرافی میٹر سے تصدیق ہوچکی ہے ۔

یہ وہی اعشاریہ ہے جس میں پاکستان نے اپنے ایٹمی تجربہ کے بدولت زیر زمین 4.9 اور سطح زمین پر 3.6 حاصل کیا تھا ۔

ماہرین کے اندازے کی مطابق ایران نے 40 کلو ٹن یلڈ کے مساوی کامیاب تجربہ کیا ہے

05/10/2024

مجلس ترحیم ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن جلال یونٹ اور امامیہ آرگنائزیشن جلال اباد ریجن کی جانب سے شہید حضرت حسن نصراللہ کی شہادت پر جلال اباد میں مجلس ترحیم کا چوتھا مجلس امام بارگاہ صادق آباد میں منعقد ہوا،جس میں مومینن و مومنات نے شرکت کی اور جناب شیخ کرامت حسین نے خطاب کیا۔
*اطلاعات آٸی۔او جلال آباد*

08/09/2024

آئی ایس او ایک انسان ساز فیکٹری ہے جس سے تربیت یافتہ جوان نکلتے ہیں ( شہید آغا ضاالدین رضوی)
بڑھتے رہے یونہی قدم🍂❤🕊

Photos from Rahatali's post 01/09/2024

جلال اباد یوتھ سپریم کونسل ۔

29/08/2024

ایران اگلے چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل پر سٹرائیک کر سکتا ہے۔ پینٹاگون

24/08/2024
23/08/2024

آج اس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین کا تعارف کروائیں ، اربعین عالمی ہوچکا ہے اور بھی عالمی تر ہوگا ۔
🌸❤️🚩

23/08/2024

Congratulations
Congratulations to all high achievers of HSSC (FBISE Board) on your outstanding success in the recent exams! Your hard work, dedication, and perseverance have truly paid off. This achievement is a testament to your abilities ana commitment to excellence. Keep up the great work and continue to shine bright in all your endeavors. Best of luck for your upcoming future. This is just the beginning of your journey to success!

Secretary Education
ISO Gilgit Division

Photos from Rahatali's post 22/08/2024

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن جلال آباد یونٹ اور امامیہ آرگنائزیشن جلال آباد یونٹ کی جانب سے ایک اجتماعی دعاٸیہ کمیل *بعنوان*
(اربعین آزادی القدس و ایام چہلم )
اور مظلومین جہاں کی کامیابی کے لٸے ایک اجتماعی دعاٸیہ کمیل (*صادق آباد*)میں انعقاد کیا گیا ہے تمام نوجوانوں بوڑھے بچے اور ماٸیں بہنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
*اطلاعات سیکرٹری آٸی۔ایس۔او +آٸی۔او جلال آباد یونٹ

22/08/2024

مرکزی اربعین واک
روانگی 24 اگست صبح 8 بج شاہ ولی استانہ غلمت نگر
اختتام 26؛اگست صبح 10 بج مرقد شہید ضیاء الدین رضوی
رابط براے معلومات ،تبرکات،طعام و قیام
03169316391
03100965767

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

گلگت
Hunza
RAHAT1234