Dumsum Students Federation DSF
14/01/2026
Cash Prize for Top three Students 🏆
Students who gets 80% plus Marks get a special reward 🎁
Register Now 📝
20/11/2025
الحمدللہ!
ڈی ایس ایف کی کامیاب فنڈ ریزنگ مہم
ڈی ایس ایف نے حالیہ دنوں ایک مستحق طالب علم کی فیس کی ادائیگی کے لیے ایک فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا۔
اس اپیل پر عوام الناس نے حسبِ روایت بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دل کھول کر تعاون کیا۔
الحمدللہ! آپ سب کی دعاؤں اور مالی تعاون سے ڈی ایس ایف نے اس مستحق طالب علم کی مکمل فیس ادا کر دی ہے۔ یہ کار خیر آپ سب کی شراکت اور اعتماد کے بغیر ممکن نہ تھا۔
ڈی ایس ایف پوری عوام کا شکریہ ادا کرتا ہے
اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق، وقت، صحت اور نسلوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب کرے۔
آمین یا رب العالمین۔
جزاکم اللہ خیراً
دعاؤں کا طلبگار،
ڈی ایس ایف ٹیم۔
08/09/2025
دوم سم سٹوڈنٹ فیڈریشن کی ٹیم بوا ممتاز علی صاحب اور سر اسماعیل سعودی صاحب کو BPS-17 میں پروموشن ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔اللہ مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
27/08/2025
دم سم اسٹوڈنٹس فیڈریشن شبانہ ایوب کو صدارتی انتخابات 2025 میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ شبانہ ایوب نے طلبہ کی بھرپور اعتماد کے ساتھ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے اور اپنی قیادت کی صلاحیتوں کا عملی ثبوت دیا۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری دیانتداری، لگن اور محنت کے ساتھ نبھائیں گی اور طلبہ کے مسائل کے حل اور تنظیم کی ترقی کے لیے مؤثر اقدامات کریں گی۔ پوری DSF کمیونٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Address
Hunza
16910