Gilgit River TV

Gilgit River TV

Share

30/05/2026

کے۔پی۔کے اسمبلی کی رکن جو مسلم لیگ گلگت بلتستان کی خصوصی درخواست پر آجکل گلگت بلتستان کی سیاست میں پارٹی کارکنوں کی تربیت کر رہی ہے۔۔۔شازیہ شکریہ آپ ہمارے علاقے کی خوبصورتی بین لاقوامی کمیونٹی تک پہنچا رہی ہیں اور مسلم لیگ کا بھی بنیادی ایجنڈا ٹورسٹ انڈسٹری کو پروموٹ کرنے کا ہے اور انشاللہ گلگت بلتستان دنیا کا ٹورسٹ ہب ہوگا۔۔
شازیہ جدون صاحبہ ایک تعلیم یافتہ اور قابل ترین سیاسی کارکن ہے۔۔۔
مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر دن رات محنت کر رہی ہے اور ان کیساتھ امنہ علی ہما وقت سیاسی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔۔۔
انشاللہ 10 جون کو وزیر اعلی کی حلف برداری کے بعد مریم نواز سے ان دو خواتین کی ملاقات ہوگی۔

29/05/2026

مسلم لیگ کے۔پی۔کے اسمبلی کی قابل ترین ممبر شازیہ جدون ،ڈاکٹر اقبال کی کمپین آفس گلگت میں پی۔ٹی۔آئی صوبائی حکومت کے حقائق بتاتے ہوئے۔۔شازیہ ایک ایسے معاشرے سے ایم۔پی۔اے بنی ہے جہاں پر عورتوں کو ووٹ تک کاسٹ کرنے نہیں دیا جاتا۔
آمنہ علی جو نواز شریف کی پرانی کارکن ہے جی۔بی حکومت کا تاج شہنشاہ تعمیرات حافظ حفیظ کو ایڈوانس پہنایا۔۔

23/05/2026

چھموگھڑہ گلگت میں سب مسلم لیگ کے پیارے ہوگیے۔
حلقہ 2 گلگت میں حفیظ الرحمان کی کامیابی یقینی ہونے کے بعد حلقہ 3 میں بھی ڈاکٹر اقبال کی جیت عیاں ہوگئی۔۔
20 سالوں سے کراچی اور لاڑکانہ کا کچرا صاف نہ کرنے والے گلگت بلتستان میں ترقی کی بات کرتے، سکول ٹیچرز جیسے مقدس پیشے کو فروخت کی ،لاقانونیت اور عوام کو خوف ہی دیا ہے۔۔
سیاست سے بالاتر ہوکر دیکھا جایے تو انکے بول اور فیل میں تضاد نہیں۔

ڈاکٹر اقبال،عمائدین چھموگھڑہ اور حفیظ کی پریزینٹیشن دیکھیں۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Hunza