Dumsum Media Cell DMC

Dumsum Media Cell   DMC

Share

27/02/2025

Great job team Dumsum Students Federation DSF

*ڈی ایس ایف الرٹ*

دم سم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام *پری بورڈ امتحانات 2025 انوری شہیدہایٸر سیکنڈری سکول دم سم میں جاری ہے۔

آج *ڈاکٹر احمد رضا صاحب*، *سر ندیم قاسمی صاحب* اور *سر برہان الحسن ترابی صاحب* نے پری بورڈ امتحانات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے تنظیم کی محنت اور کاوشوں کو سراہا اور ہمارے طلبہ کی تعلیمی ترقی کے لیے مکمل تعاون کا وعدہ کیا۔
اس موقع پر سر برہان صاحب نے 1000 روپے جبکہ سر ندیم اور ڈاکٹر رضا صاحبان نے پانچ پانچ سو روپے کی رقم فنڈز میں جمع کراوائی، جو اس اہم اقدام کے لیے بہت قیمتی ثابت ہوگی۔

دم سم سٹوڈنٹس فیڈریشن گزشتہ چار سالوں سے پری بورڈ امتحانات کے انعقاد کے ساتھ ساتھ تعلیمی میدان میں طلبہ کی ترقی کے لیے مختلف پروگرامز بھی منعقد کر رہا ہے تاکہ ہمارے طلبہ بہتر سے بہتر طریقے سے اپنے امتحانات کی تیاری کر سکیں اور مستقبل میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

ہم اپنے تمام اساتذہ، ممبران اور تمام شرکاء کے شکر گزار ہیں جو اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں اور اس کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

*ڈی ایس ایف میڈیا سیل*

18/02/2025

MashaAllah.

Photos from Dumsum Media Cell   DMC's post 30/12/2024

کے حملوں میں اضافہ.

موضع دم سم میں جنگلی جانوروں کے حملوں میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خاص طور پر بھیڑیے نے مقامی لوگوں کے جانوروں پر حملے شروع کر دیے ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ صورتحال نہ صرف معاشی نقصان کا باعث بن رہی ہے بلکہ لوگوں کی جان کو بھی خطرہ ہے۔
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مسئلے پر فوری طور پر نوٹس لے اور اس کا حل تلاش کرے۔ متاثرین کو مناسب معاوضہ دیا جائے اور جنگلی جانوروں کو قابو کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

#جنگلیجانور #حکومت #معاوضہ #مویشی #حفاظت

Telephone