KCI News

KCI News

Share

01/04/2023

امریکہ افغانستان سے جانے کے بعد اور پاکستان میں آنے کے بعد
افغانی کھیلتے ہیں بوزکشی اور ہم کھیلتے ہیں آٹا کشی
#پارس

Photos from KCI News's post 30/03/2023

موجود ملکی سیاست حالات

پی ڈی ایم کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ پورے پی ڈی ایم ایک ہی ڈنڈے پے کھڑا ہے۔

اور پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت یہ ہے کہ عمران خان پورے قوم کے کندھوں پے کھڑا ہے۔

اس لئے حکومت جمہوریت کو بھی بغیر انتخابات سے ہی چلنے کے نسخوں کے تلاش میں ہیں۔ عدلت اور جج بھی خود بنے کے شوقین دیکھائی دیتے ہیں ۔ عوام کو منہگائی سے مارنے کے مشن پے بھر پور طرح سے کاربند ہیں۔ بلکہ آٹاکے لائنوں میں بہت لوگوں کے جان بھی لے چکے ہیں۔ کیونکہ یہ جان چکے ہے کہ ووٹ تو اِنکو عوام سے ملنا ہی نہیں ہیں۔

تحریک انصاف کو بربریت سے مٹانے کے کوششوں میں ہیں۔ کیونکہ یہ احتجاج اور جلسے جلوس بہت کرتے ہیں اور ملک میں انتخابات مانگتے ہیں۔ جو کہ بہت زیادہ غیر جمہوری نعرہ ہے تحریک انصاف کا۔ کیسے 20 ارب الیکشن پے خرچے جسکو جیتنا ہی عمران نے ہے۔ بجائے الیکشن کے کیوں نہ کچھ اور مہینے قابض رہے بعد میں آرٹیکل 6 ہی تو لگنا ہے اور پھر بچانے کے لئے NRO بھی تو ہے یہی کچھ سوچتے ہے میاں صاحب اجکل

اور ملکی سیاسی حالت ایسے ہوئے ہے کہ عمران کے سیاسی تپش نے سب کے سیاست جلا کر ختم کیا ہوا ہے۔ جس طرح دھوپ جھنڈا کو جلا کر ختم کرتا ہے آخر ڈنڈا ہی بچ جاتاہے۔ یوں پی ڈیم ایم اور ڈنڈے والوں کا بھی حال ہوا ہے اب پی ڈی ایم کے جھنڈے جل چکے ہیں بس بنا جھنڈے کے ڈنڈا تحریک انصاف کے مد مقابل بن چکا ہے۔ جو غیر سیاسی اور نیوٹرل ہونے کے باوجود تحریک انصاف کے بھرپور مقابلہ میں عدالت سے لے کر سڑکوں پے اور پیمرا سے لے کر الیکشن کمیشن تک دیکھائی دیتا ہے۔ مگر پھر بھی انکو نیوٹرل ماننا ہم سب پے فرض ہے



#پارس

28/03/2023

اس ملک میں دس کلو آٹے کے تھیلے پے بزرگوں کی موت ہوتی ہیں ۔ اس قدر ملک بھوک افلاس اور بد نظامی کا شکار ہوچکا ہے ۔اللّہ تعالیٰ اس ملک پے رحم فرما آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Hunza