Atta Ullah

Atta Ullah

Share

19/05/2026

کسی نے کسر نہ چھوڑی تجھے مٹانے میں
خدا خود محافظ رہا تیرا ہر زمانے میں ۔

19/05/2026

Insha Allah

19/05/2026

Inshallah 💖

17/05/2026

‏گلگت بلتستان کی عوام کی خدمت ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان رہی ہے۔
‏پیپلز پارٹی کی عوامی حکومتوں نے گندم سبسڈی فراہم کی، تاریخی لینڈ ریفارمز متعارف کروائے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے غریب اور محروم طبقات کو سہارا دے کر انہیں معاشی طور پر مضبوط بنایا۔

‏آئیں ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے خوابوں کو حقیقت بنایا جا سکے۔

‏7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

17/05/2026

ہم، تمام ECT امیدواران، کمیٹی کے معزز اراکین سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آئندہ میٹنگ میں 55 کٹ آف پالیسی کا جائزہ لیا جائے اور ہمیں مناسب ریلیکسیشن دی جائے تاکہ وہ قابل امیدوار جو معمولی فرق سے رہ گئے ہیں، انہیں ایڈجسٹ کیا جا سکے، خصوصاً جب کہ 700 سے زائد سیٹس خالی موجود ہیں۔
ہم، ECT خواتین امیدواران، پرامید ہیں کہ اسپیکر نیشنل اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں اور تمام کمیٹی ممبران کی مشترکہ مشاورت سے ہمارے لیے ایک منصفانہ اور مثبت فیصلہ کیا جائے گا۔
700 سے زائد سیٹس خالی ہونے کے باوجود بھی بہت سے قابل امیدوار صرف معمولی فرق کی وجہ سے رہ گئے ہیں، لہٰذا گزارش ہے کہ 55 پالیسی میں کچھ نرمی کی جائے اور ہمیں ریلیکسیشن دے کر اہل امیدواران کو ایڈجسٹ کیا جائے۔
لہٰذا ہم کمیٹی کے تمام معزز اراکین بشمول اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی، وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ، ایم این اے جمیل سومرو، ایم پی اے تنزیلہ قمبرانی، اور جناب ضیاء لنجار سے گزارش کرتے ہیں کہ سید اویس قادر شاہ کی سربراہی میں 55 پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے ہمیں ریلیکسیشن دی جائے اور ECT خواتین امیدواران کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
ہمارے پاس پیشہ ورانہ تعلیم موجود ہے اور ہم استاد بننے کا جذبہ رکھتے ہیں، اور آپ کے فیصلے کی بڑی امید کے ساتھ منتظر ہیں۔
بنام: ECT خواتین امیدواران

16/05/2026

Vote For Change
Vote For 🗡️⚔️
A vote For Atta Ullah

16/05/2026

انشاءاللہ
7 June
۔۔۔
🇱🇾💪🇱🇾

16/05/2026

♥️ 🔥💥

#ایڈمن :
امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی جی بی اے 16 دیامر 2 عطاء اللہ نے نیشنل بینک کے جنرل منیجر اکبر حسن چچا کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ جا کر تعزیت کی۔ انہوں نے مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا کی اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Hunza?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Daimer Chilass
Hunza
15800