Tibb e Nabvi
غیر شادی شدہ لڑکے اور لڑکیاں یہ پوسٹ ضرور پڑھیں
اگر آپ شادی تک غلط کاریوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اپنے زہن و جسم کو پرسکون پاک صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ بنا کر یا بنوا کر استعمال کریں اس سے اچھی دوائی اس مقصد کے لیے اور کوئی نہیں ہو گی
زکاوت حس جریان اح**ام جگر معدہ مثانہ کی گرمی زکاوت حس کی وجہ سے سرعت انزال کا سالہاسال سے آزمودہ علاج ہے
ذکاوت حس کے خاتمہ کیلیۓ اول درجہ کا نسخہ هے. جریان اح**ام کا خاتمہ کردیتا هے جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ھے سوزاک والے مریضوں کےلیے بھی بہترین ھے ذکاوت حس کیلے آسان اور اتنا بہترین نسخہ اورکوئی نا هوگا. میں نے بہت ذیادہ بار اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروایا ھے اور آج تک اس سے مایوس نہیں ھوا. آپ اعتماد کے ساتھ بناکر استعمال کریں مایوس نہیں کرے گا اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا -
نسخہ خاص یہ ہے -
ہوالشافی
مغز تخم کاھو 50 گرام
تخم خرفہ سیاہ 50 گرام
تخم دھنیا خشک 50 گرام
کافور اصلی 10 گرام
بیج بند 50 گرام
اجوائن خراسانی 30 گرام
سمندر سوکھ صاف شدہ 50 گرام
پوٹاشیئم برومائیڈ 30 گرام
طریقہ تیاری
سب ادویات کو باریک پیس کرکے مکس کرکے پھر 500 ملی گرام والے خالی کیپسولز بهر لیں -
مقدار خوراک
1 کیپسول 3 وقت نہار پیٹ دودھ یا پانی سے کهائیں
پرہیز
مرغی و انڈا ٫ مچھلی چائے اچار و کھٹی اشیاء بیکری کی چیزیں ٫ ترش و گرم مزاج کھانوں سے فحش ویڈیوز غلط کاریوں سے دوران علاج پرہیز کریں اور دعاؤں میں یاد رکهیں. ایک ماہ تک یہ کیپسول کھانا کافی ہوتا ہے -
نوٹ : آپ کوئی بھی نسخہ بنائیں تو اس کے اجزا اصلی ہوں تاذہ خشک ہوں . کیڑا نہ لگا ہوا ہو - وزن جتنا نسخہ میں درج ہو اتنا ہی لیں بنانے کا طریقہ وہی ہو جیسے بتایا گیا ہے اور اگر سمجھ نہ آۓ تو میرے سے فون کال پر پوچھ لیں . اگر آپ نے دوائی اچھے سے بنا لی تو ان شاءاللہ ضرور دوا کام پورا کرے گی
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
پتھری گردہ یا ورم یا پھر لمبا وقت درد رہنا وغیرہ
فی زمانہ پتھریوں کی تکالیف تیزی سے بڑھ رہی ہیں -
حیران کن بات یہ ہے کہ ماں کے پیٹ سے بچے پتھریاں لیکر پیدا ہو رہے ہیں-
اور وہ خارج کم بنتی زیادہ ہیں
بچے اور بچیاں دونوں شامل ہیں -
اس پر غور کی ضرورت ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے -
ایک دو نہیں درجنوں سے بڑھ کر سینکڑوں کی تعداد میں بنتی ہیں
ایک اور مسئلہ کہ پتھریاں چھوٹی چھوٹی زیادہ تعداد میں ہوتی ہیں لیکن دوا کھانے کے بعد وہ یکجان ہو کر ایک پتھری بن جاتی ہیں -
ایک تجربہ کافی کامیاب رہا
کہ پتھری کسی طرح کی ہو بڑی ہو یا چھوٹی بس دوا اپنی ترتیب سے شروع کیجئے -
بس پینے والا پانی بتائ گئ ترتیب سے بنا لیجیے
اور پتھریوں کو کہہ دیجئے کہ
ہمارا اور اپکا ساتھ یہیں تک تھا -
جو 100 گرام
کلتھی 100 گرام
چھلکا خربوزا 100 گرام
بال چھلی (مکئ) 100 گرام
جو اور کلتھی کو تھوڑا سا کوٹ لیجیے کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں -
چار کلو پانی میں رات کو بھگو دیجئے
صبح آگ پر پکائیں اڑھائی کلو پانی رہ جائے اتار لیں ٹھنڈا ہونے دیں اچھی طرح چھان لیں اور سارا دن سادہ پانی کی جگہ یہی پانی استعمال کریں -
پتھری نکل بھی جائے گی اور گردے کمزور بھی نہیں ہوں گے لمبا وقت ہونے والا درد بھی ٹھیک ہو جائے گا - گردوں کے مقام پر بوجھ بھی محسوس نہیں ہوگا
بس خیال یہ رکھنا ہے کہ سردی میں ہلکا سا گرم اور گرمی میں بغیر برف کے ٹھنڈا ہونا چاہیے -
آجکل لکھنے کا وقت نہیں ملتا -
سیلاب زدگان کیلئے مصروفیات ہیں
انکی طرف دیکھ کر بعض اوقات کھانا اچھا نہیں لگتا -
باقی کام کیسے ہو -
اسکو صرف جوشاندہ سمجھ کر اگنور مت کیا جائے -
دوست چھلی کے بالوں پر مزید ریسرچ فرمائیں
امروسیا یا دیگر اسی قبیل کی ادویات کیلئے اگر اس پانی کو بطور بدرقہ استعمال کیا جائے فوائد بہترین ملتے ہیں
اگر امروسیا میں بکھڑا کھار شامل ہو تو اور بھی زبردست ہو گا مطلب سونے پہ سہاگا ہو جائے گا -
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
کچھ غذائیں اور پھل فروٹ ایسے بھی ہیں جو ایک ساتھ ملا کر نہیں کھانے چاہئیں - ذیل میں درج چند ایک کے نام یہ ہیں -
وہ غذائیں جو ملا کر نہیں کھانی چاہئیں -
1 - انگور اور مکھن
2 - مچھلی اور دودھ
3 - مچھلی مکھن اور انڈہ
4 - دہی کے ساتھ گرم روٹی
5 - دودھ کے ساتھ تیل سرسوں یا اس سے بنی چیزیں
6 - مچھلی اور شہد
7 - کھیر اور کچھڑی
8 - تیل و گھی
9 - دہی اور لسی کے ساتھ کیلا
10 - گھی اور شہد ہموزن
11 - پانی و شہد ہموزن
12 - شہد و خربوزہ
13 - خربوزہ و دہی
14 - انڈہ و دہی
15 - مولی و دہی
16 - دہی و اچار
17 - مولی دہی یا خربوزے کے ساتھ
18 - گوشت شہد و سرکہ ایک ساتھ ملانا -
19 - ککڑی کھیرا و تربوز کا ایک ساتھ ملانا
20 - چائے کے ساتھ کوئی ٹھنڈا شربت یا ٹھنڈا پانی پینا
21 - پیاز و لہسن کے بعد پانی پینا
22 - زیادہ نمکین چٹ پٹی غذاؤں کے ساتھ پھل ملا کر کھانا
23 - سرد پھلوں کے
ساتھ مچھلی
24 - مچھلی اور انڈے کا ایک ساتھ کھانا جزام برص اور عرق النساء پیدا کر سکتا ہے
25 - بیگن اور بڑیوں کا ایک ساتھ کھانا نقصان کا باعث ہے
26 - سرکہ اور چاول ملا کر نہ کھائیں اور قولنج پیدا ہو سکتا ہے
27 - ابلے ہوئے انڈے زیادہ مقدار میں زیادہ دنوں تک کھانا کھانا نقصان دے ہیں
28 - دودھ و ترشی کبھی نہ ملائیں کیونکہ ترشی سے دودھ پھٹ جاتا ہے اور یہ معدہ میں فساد پیدا کرے گا
29 - گرم کھانے کے بعد فوراً بعد ٹھنڈا پانی یا مشروب نہ لیں اور نا ہی تبخیرے معدہ یا کوئی معدہ کامریض ہو سکتا ہے
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684
Click here to claim your Sponsored Listing.