BEST HANDS

BEST HANDS

Share

Photos from BEST HANDS's post 13/08/2025
Photos from BEST HANDS's post 28/07/2025

*بیسٹ ہینڈذ گاٸے صدقہ پراجیکٹ نمبر* 10

🐄 بیسٹ ہینڈذ اسلامک سینٹر مسجد عثمانیہ — قربانی صرف رسم نہیں، رحمت ہے 🐄

الحمدللہ!
بیسٹ ہینڈذ اسلامک سینٹر کے زیرِ اہتمام ہر ماہ مستحق بستیوں میں گائے ذبح کر کے اس کا گوشت غریب اور محروم گھرانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

اس ماہ کی قربانی 25 جولائی کو شوکت آباد میں ادا کی گئی،
جہاں درجنوں خاندانوں تک تازہ گوشت پہنچایا گیا —
نہ صرف جسمانی غذا، بلکہ اس کے ساتھ محبت، عزت، اور امت کی اپنائیت بھی۔

یہ صرف گوشت کی تقسیم نہیں تھی،
بلکہ ایک پیغام تھا:
ہم تمہارے ساتھ ہیں، تم ہمارے اپنے ہو۔

❤️ خدمت کے سفر کا مستقل قدم ❤️

"ہماری کوشش ہے کہ قربانی کا یہ جذبہ سال میں ایک بار نہیں،
بلکہ ہر ماہ، ہر دل، اور ہر دسترخوان تک پہنچے۔
کیونکہ بھوک روز آتی ہے — اور رحمت بھی روز بانٹی جا سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ان تمام اہلِ خیر کو جزائے خیر دے
جن کی مدد سے یہ قربانی ممکن ہوئی۔
اور دعا ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے — ان شاءاللہ۔"

📍 مقام: شوکت آباد
📅 تاریخ: 25 جولائی
👥 پروگرام: ماہانہ صدقہ گائے و گوشت تقسیم

*شعبہ نشرواشاعت*
بیسٹ ہینڈذ اسلامک سینٹر مسجد عثمانیہ

18/07/2025

Everyone’s running a different race, with different hurdles, and a different finish line.
Pace yourself with purpose, not pressure.
Progress is still progress, even if it looks different!!

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Haripur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

1. Main Hattar Road Kot Najibullah
Haripur