MathStatexpert
*وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس*
اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم بذریعہ ویڈیو لنک شریک
نویں، دسویں امتحانات چار مضامین کے ساتھ ہوگا، فیصلہ
سائنس/:
*فزکس،کیمسٹری، بائیولوجی/کمپیوٹر،ریاضی*
آرٹس:
*ریاضی،جنرل سائنس،اسلامیات اختیاری،ایجوکیشن وغیرہ*
گیارہویں، باریوں کا امتحانات صرف اختیاری مضامین کا ہوگا، فیصلہ
سائنس:
*فزکس،کیمسٹری، بائیولوجی/ریاضی*
امتحانات کی تیاری کے لیے نویں اور دسویں کی کلاسز بھی شروع کرنے کا فیصلہ
کوئی بھی استاد کورونا ویکسین کے بغیر امتحان نہیں لے گا، فیصلہ
امتحانات 10 جولائی کے بعد ہونگے، فیصلہ
نویں اور دسویں کے امتحانات کے بعد گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ہونگے، فیصلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hafizabad
52110