Dr Nadeem Aslam Rajput

Dr Nadeem Aslam Rajput

Share

11/07/2025

بلوچستان میں مارے جانے والے مظلوم پنجابیوں کی ڈیڈ باڈیز ریکور کروالی گئی۔۔۔

09/07/2025

اداکارہ حمیرا اصغر کو اپنے کمرے میں مرے ہوئے 6 سے8 ماہ ہوچکے تھے ۔۔۔ تحقیقات میں ہوشربا انکشافات سامنے آنے لگے ۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے اداکارہ کے فلیٹ سے ملنے والے کھانے پینے کے سامان پر ایکسپائری تاریخ 2024 کی درج ہے۔۔۔ اداکارہ کے فون ریکارڈ میں بھی آخری کالز اور میسجز اکتوبر 2024 کے ہیں ۔۔ اداکارہ کا فلیٹ کا مالک سے آخری رابطہ بھی 2024 میں ہوا تھا۔۔ اداکارہ کے گھر کی بجلی بھی کئی ماہ سے کٹی ہوئی تھی

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujrat
Gujrat