Insaf Traders Federation - Official

Insaf Traders Federation - Official

Share

22/02/2023

سٹی انصاف ویلفیئر ونگ گوجرانولہ

15/10/2022

‏NRO-2 کے حوالے سے ایک ٹویٹ پر اعظم سواتی کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنایا جانا ہماری تاریخ کا ایک اور شرمناک واقعہ ہے۔ کیا دھونس اور تشدد سے لوگوں کو کسی فرد یا ادارے کے احترام پر مجبور کیا جاسکتا ہے؟ قرآن پاک ہمیں سکھاتا ہے کہ عزت و ذلت کا واحد مالک خدائے بزرگ و برتر ہے ‏جو ہمیں ہمارے اعمال کے مطابق ان میں سے کسی ایک کا حقدار بناتا ہے۔ وہ سب جنہوں نے سب سے بڑے مجرموں کو قومی خزانے پر اربوں کا ڈاکہ ڈالنے کے بعد احتساب سے فرار ہی کی نہیں بلکہ ایک مرتبہ پھر اقتدار میں آنے کی اجازت دی، انکے مقدر میں ذلت لکھی جاچکی ہے۔

23/09/2022

سستے لوگ ،سستی ٹکٹ ،سستی شہرت ،سستے الفاظ -
سستے الفاظ تحریر کریں کمینٹ میں-

23/09/2022

وطن باقی رہے یہ زندگی تو آنی جانی ہے
یہی اللہ کے شیروں کا طرزِ زندگانی ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Fateh Ali Tipu Road
Gujranwala