IsLamic Pages New information Hadees

IsLamic Pages New information Hadees

Share

Photos from IsLamic Pages New information Hadees's post 24/05/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *08 ذوالحجہ 1447ھ* 💎
🔖 *25 مئی 2026ء* 💎
🔖 *12 جیٹھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄

☘️ *یومِ عرفہ(9 ذوالحجہ) کا روزہ!*
🔹 *رسولﷺ سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا، آپ ﷺ نے فرمایا:’’یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -2747»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Photos from IsLamic Pages New information Hadees's post 28/04/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *10 ذوالقعدہ 1447ھ* 💎
🔖 *28 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *15 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄

🍂 *اہلِ کتاب سے معاملہ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب اہل کتاب تم کو سلام کریں تو تم ان کے جواب میں وعلیکم (اور تم پر) کہو۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5652»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Photos from IsLamic Pages New information Hadees's post 17/04/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *28 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *17 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *04 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🍃 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Photos from IsLamic Pages New information Hadees's post 15/04/2026

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *26 شوال 1447ھ* 💎
🔖 *15 اپریل 2026ء* 💎
🔖 *02 بیساکھ 2083ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🍂 *اچھا اور برا خواب!*
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:’’اچھا خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اور برا خواب شیطان کی جانب سے ہے۔ جس شخص نے کوئی خواب دیکھا اور اس میں سے کوئی چیز اس کو بری لگی تو وہ (تین بار) اپنی بائیں جانب تھوکے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے تو وہ خواب اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا اور یہ خواب وہ کسی کو بیان نہ کرے۔ اگر اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو اور صرف اس کو بتائے جو اس سے محبت کرتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-5902»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gujranwala