Hello Baby
01/02/2025
Nexton baby shampoo available at Hello Baby diaper and cosmatics store main bazar rana colony.
ایک نومولود کی پیدائش کے بعد کے پہلے دو سال اس کی افزائش اور ترقی کے لیے نہایت ہی اہم ہوتے ہیں۔ اس دورانیے میں بچہ نا صرف جسمانی طور پر ترقی کرتا ہے بلکہ اس کی ذہنی اور جذباتی افزائش بھی اسی عمر میں ہوتی ہے ۔اس لیے بچے کو اس عمر میں صاف اور صحت مند غذا دینا نہایت ہی اہم ہے۔
اپنی بچے کی صحت اور تندرستی کو یقینی بنانے کے لیے انہیں ایسی غذا سے دور رکھیں جس میں،
۔ نمک کی مقدار زیادہ ہو،
۔ چینی کی مقدار زیادہ ہو،
۔ ڈبوں والی پروسیسڈ خوراک جیسے کہ بسکٹ، جوس اور چپس،
۔ میدے سے بنی غذائیں کیونکہ ان کھانوں میں ایسے اجزاء اور مرکبات ہوتے ہیں جس سے بچوں کے جسم اور دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
778899
Opening Hours
| Monday | 17:00 - 22:30 |
| Tuesday | 17:00 - 22:30 |
| Wednesday | 17:00 - 22:30 |
| Thursday | 17:00 - 22:30 |
| Friday | 15:30 - 22:30 |
| Saturday | 17:00 - 22:30 |
| Sunday | 17:00 - 22:30 |