PML-N Alipur Chattha

PML-N Alipur Chattha

Share

28/05/2026

اہلیان علاقہ نواں لاہور اور نعیم انور چٹھہ منچر چٹھہ سے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ صاحب اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری بلال فاروق تارڑ صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ۔

26/05/2026

ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ کی خصوصی ہدایات پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے لیے "خصوصی زیرو ویسٹ مہم" کا اہم اجلاس ٹاؤن کمیٹی علی پور چٹھہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی قیادت عرفان افضل چٹھہ صاحب اور مرکزی انجمن تاجران کی سربراہی میں کی گئی، جس میں ویسٹ مینجمنٹ اور "صاف ستھرا پنجاب" ٹیم کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید کے دوران شہر کو صاف ستھرا رکھنے، آلائشوں کی بروقت تلفی اور صفائی کے مؤثر انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Alipur Chattha
Gujranwala
52080