Janta Ka Raj
28/07/2025
بزرگ باپ کی دردمندانہ اپیل
گوجرانوالہ پولیس پر سولیہ نشان 24دن گزار گۓ 302 کا ملزم سرعام علاقہ میں مقتول کے ورثاہ کو اگوہ قتل کرنے کی دھمکیاں گوجرانوالہ سرکل کھیالی ڈی ایس پی اور پولیس تھانہ سبزی منڈی خاموشی سے تماشہ دیکھا رہی قاتل اب کس کو قتل یا کوئی خوف ناکہ حادثات کا سبب بنتا ہے
بزرگ باپ مقتول کے قاتل کو سزا دلوانے کیلے ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی افس تھانہ کے چکر لگا لگا کر بے بسی کا شکار
وزیر اعلی پنجاب
آئی جی پنچاب
ڈی آئی جی گوجرانولہ
سی پی او گوجرانوالہ سے
حق سچ پر انصاف کی اپیل
قاتل ملزم کو گرفتار کیا جاۓ

Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250