Gujarkhan.Com

Gujarkhan.Com

Share

Photos from Gujarkhan.Com's post 07/11/2022

گوجرخان پولیس کی کاروائی،

01 سالہ بچے کو اغواء کرنے والا ملزم گرفتار،مغوی بازیاب

میں اپنی فیملی کے ہمراہ کام کے سلسلہ میں اسلم مسیح کے ساتھ رہائش پذیر تھاجو ہماری غیر موجودگی میں بچے کو گھر سےاغواء کرکے لے گیا،مدعی مقدمہ

رابطہ کرنے پرملزم مسلسل ٹال مٹول سے کام لیتا رہا،

گوجرخان پولیس نے ملزم اسلم مسیح کو گرفتارکرکے بازیاب بچہ والدین کے حوالے کردیا،

ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ایس ایچ او

گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی

07/11/2022

گوجرخان میں ڈاکو راج گن پوائنٹ پر 27 لاکھ روپے لوٹ لیئے

قاضیاں روڈ مطوعہ پل پر ڈکیتی کی واردات
تین مسلح ڈاکوں نے گن پواہنٹ پر 27لاکھ لوٹ لیے اور فرار ہوگے پٹرول پمپ کاعملہ کیش جمع کرانے جارہا تھا
ڈاکوں نے مطوعہ پل پر پٹرول پمپ کے کیشر کو گن پواہنٹ پر زبردستی روکا اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی ایس ایچ او پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gujar Khan