Phander Winter Sports Club
30/01/2026
نیشنل آئس ہاکی چمپئین شپ نلتر میں جی بی آئی بیکس کی شاندار کارکردگی
آرمی کی ٹیم کو چھے گول سے شکست دے دی، اگلا مقابلہ خیبر پختونخواہ کی ٹیم سے ہوگا
کھلاڑیوں کی بہتر تربیت، منظم کوچنگ اور ٹیم منیجمنٹ پر پھنڈر ونٹر سپورٹس کلب مبارکباد کے مستحق ہے
.
Everyone
08/03/2025
ہماری بیٹیاں ہمارا فخر❣️
Happy Woman's Day.
خلتی ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے سیمی فائنل میچ میں پھنڈر ٹراؤٹس کی ٹیم کو 3/0 سے شکست دینے کے بعد پھنڈر آئیبکس کے کوچ عالمگیر خان بدر کا ٹیم کے ساتھ علاقائی دھن پر خوبصورت رقص۔ Phander Ibex
Alamgir Khan Badar Muzahir Hussain Sajid Ali آفتاب حسین ہمراز خالد حسین
13/02/2025
چپرسن گوجال کے مہمان نواز لوگوں کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری بہترین مہمان نوازی کی۔۔۔
Zood Khun winter sports club
Ghulkin Winter Club
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
15300