ZIST Production

ZIST Production

Share

29/06/2025

آج ہم خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں مادرِ وطن کے بہادر سپوت *میجر عبدالوهاب شہید (ستارۂ جرأت، تمغۂ بسالت)* کو، جنہوں نے 29 جون 1999 کو کارگل کے محاذ پر جامِ شہادت نوش کیا۔

شدید زخمی حالت میں بھی دشمن کا سامنا کرتے رہے اور اپنے ساتھیوں کی جان بچانے کا حکم دیا — یہ قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

*"رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو..."*

آپ کا خون ہماری سرزمین کا غرور ہے، آپ کا حوصلہ ہماری پہچان۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit
05811