Gilgit Times

Gilgit Times

Share

11/07/2026
11/07/2026

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے باعث لاہور کا دورہ نہیں کر سکتے۔
ایک لائیو سیشن کے دوران پاکستانی مداح کی بات کا جواب دیتے ہوئے دلجیت نے مودی حکومت کا نام لئے بغیر کہا کہ ’اگر میں لاہور آگیا تو مجھے ادھر، اُدھر جانے سے تنگ کریں گے‘
دنیا میں کیا چل رہا ہے پتہ ہی ہے، سال بعد سیاست اور میں ہمیشہ سیاست سے دور رہتا ہوں، بہت ساری چیزیں اُن لوگوں کے ہاتھوں میں نہیں ہوتیں جن کو ہم یہ کہتے ہیں کہ کوئی تبدیلی کیوں نہیں آتی، وہ بے بس ہوتے ہیں۔
اداکار دلجیت دوسانجھ نے دل کی بات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ میں تو ویسے بھی نکلنا چاہتا ہوں یہاں سے۔‘‘

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bagrote
Gilgit