GB-InfoPedia
05/06/2026
ہنزہ میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا: عباس میر کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
ہنزہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عباس میر نے باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں عمر ڈار، ریحانہ ڈار، اور شان دانا گلزار سمیت مقامی قیادت (عزیز احمد، باقر تیحان، آغا نعیم، فرمان تاجک اور رحیم گوجالی) نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
عباس میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا یہ فیصلہ عوامی خدمت، ہنزہ کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہے۔ انہوں نے پارٹی منشور کے تحت کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دوسری طرف پی ٹی آئی رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ عباس میر کی شمولیت سے پارٹی کا تنظیمی ڈھانچہ مزید مضبوط ہوگا۔ سیاسی مبصرین اس پیش رفت کو ہنزہ کی مقامی سیاست میں ایک بڑا یو ٹرن قرار دے رہےہیں۔
#ہنزہ, , , , ,
, , , , ,
Via: PTI.Punjab page
04/06/2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو 'مین آف پیس' قرار دے دیا.
Prime Minister Shehbaz Sharif has declared President Trump a 'Man of Peace.
, , , ,
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے پیشِ نظر تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور ریحانہ ڈار نے ہنزہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نیک نام کریم کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عثمان ڈار نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج جو دیگر جماعتوں کے قائدین گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں، وہ ماضی کے انتخابات میں خود اپنی نشستیں بھی جیتنے میں ناکام رہے تھے۔
, , , , , , , , ,
Click here to claim your Sponsored Listing.