Hunza Talk

Hunza Talk

Share

Photos from Shinaki Media Network's post 27/08/2022
27/02/2022

کراچی : ہنزہ میں مزاحمتی سیاست کے علمبردار الچن گروپ کے آغا نعیم ایڈووکیٹ اور باقر تیہان کی حاجی جان کے گھر ان کی عیادت کے لئے آمد ۔
حاجی جان حال ہی میں اپنی ذاتی کام سے فیملی کے ہمراہ کراچی چھٹیاں گزارنے آے ہیں ۔ان کی طبیعت اچانک ناساز ہوی اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ان کی سرجری ہوئ تھی ۔
عیادت کے موقع پر ہنزہ کے مسائل اورمستقبل میں سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔
الیکشن 2020 میں پی ٹی ائی کو خیر باد کہہ کر نور محمد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڈے ہوۓ اور آج ان لوگوں نے کا موقف سچ ثابت ہوتا جارہا ہے اور نمائندہ حلقہ 6 عوامی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوا ہے ۔
س ا ح

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
75950