ISO Central Unit Summayar Nagar

ISO Central Unit Summayar Nagar

Share

Photos from ISO Central Unit Summayar Nagar's post 03/07/2025

"جلوس عزاء بسلسلہ شبیہ حضرت علی اکبر علیہ السلام"

آج مورخہ 7 محرم الحرام 1447ھ بمطابق 3 جولائی 2025 کو بعد از نماز ظہرین امام بارگاہ قصر عباس ع مہدی آباد سے جلوس عزاء برآمد ہوئی جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے جٹھورکھن امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے اختتام پر علماء کرام نے مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔
ضلعی نائب صدر برادر انصار حسین اور ضلعی سکائوٹس انچارج برادر کلیم سلطان نے جلوس عزاء میں شرکت کی اور ڈیوٹی پر معمور امامیہ اسکائوٹس کے برادران کی حوصلہ افزائی کی۔

شعبہ اطلاعات آئی ایس او پاکستان سنٹرل یونٹ سمائر

Photos from ISO Central Unit Summayar Nagar's post 01/07/2025

سمائر نگر
محرم الحرام کے مجالسِ عزاء کے دوران امامیہ اسکائوٹس کے جوان اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
شعبہ اطلاعات: آئی ایس او پاکستان ، سنٹرل یونٹ سمائر

Photos from ISO Central Unit Summayar Nagar's post 25/06/2025

آج مورخہ 25 جون 2025 بروز بدھ کو بعد از نماز مغربین
ساس ویلی، سمائیر نگر (ضلع نگر، گلگت بلتستان) میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد برادر اسلامی ملک ایران کو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف تاریخی فتح پر مبارک باد پیش کرنا تھا۔
اس پُروقار اجتماع میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن میں علمائے کرام، جوان، نوجوان، اور بزرگ شامل تھے۔ فضا "مرگ بر اسرائیل" اور "لبیک یا خامنہ‌ای" جیسے انقلابی نعروں سے گونجتی رہی۔ شرکاء نے فلسطین اور قدس کی آزادی کے حق میں بھی آواز بلند کی۔
اس روح پرور مجمع سے خطاب کرتے ہوئے آغا محمد اقبال توسلی نے ایران کو ان کی اپنی زبان (فارسی) میں نہایت مؤثر انداز میں مبارک باد پیش کی۔ اُن کے الفاظ نے حاضرین کے دلوں کو گرمایا اور جذبۂ ایمانی کو مزید جِلا بخشی۔

19/05/2025

شہید سید ابراہیم رئیسی
شہید حسین امیر عبداللہیان

تاریخ شہادت : 19 مئی 2024

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Summayar
Gilgit
75010