Uswa boys
Jinnan college
16/09/2025
ہم سوچتے ہیں دشمنی باہر سے آتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سب سے بڑا دشمن کبھی کبھی دوست کے بھیس میں ہوتا ہے۔
دوست کا مطلب سہارا، عزت اور اعتماد ہے، نہ کہ غداری، نفرت اور خون۔🥲
baltistan
09/09/2025
حادثہ
حویلیاں ہزارہ موٹر وے پر حادثہ گلگت سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ھے
ایبٹ آباد میں تھانہ حویلیاں کی حدود موٹروے انٹرچینج کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر ماری۔ جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،
تفصیلات کے مطابق
ہزارہ موٹروے حویلیاں کے نواحی گاوں ملہ وزیراں کے قریب خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ٹرالا اور موٹر کار میں تصادم، جس کے نتیجے میں 5افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق جن میں مرید عباس سکنہ گلگت سمیت دو خواتین اور دیگر تین سوار شامل ہیں،جاں بحق ہوئے جن میں ایک جاں بحق ہونے والے مرید عباس، رضا سلیم کا تعلق گلگت سے ہے یہ ٹرالا ایبٹ آباد کی جانب سے اسلام آباد جارہے تھے😭😭
😊😊
30/08/2025
Smile 😊
ہ ا محرم الحرام یوم عاشورہ 😢
15 شابان ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام مبارک ہو آپ سب کو
30/12/2024
🙃
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit