Sargon Films
15/12/2025
11/11/2025
گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ کتابیں تصنیف کرنے والے ادیب عبدالسلام ناز اپنا شاعرانہ کلام پیش کررہے ہیں۔ یاد رہے ان کی شاعری کے چار مجموعے( میں شاعر تو نہیں، کربلائے عشق اور بساط رنگ) زیور طباعت سے آراستہ ہو چکے ہیں جبکہ ان کا چوتھا شعری مجموعہ " دریائے عشق" زیر طباعت ہے۔