Al Qaim Media

Al Qaim Media

Share

07/07/2025

ہیئت مجالس کا آغاز سب سے پہلے ائمہ علیہم السلام کے اصحاب نے کیا، تاکہ امام حسینؑ کے غم کو زندہ رکھا جائے اور کربلا کے پیغام کو نسلوں تک پہنچایا جائے۔ یہ مجالس شعور، بیداری اور حق کے پیغام کی علامت بن گئیں۔

#ہیئت #کربلا #عزاداری #عاشورا

05/07/2025

رحیم آباد کا 9 محرم —
جہاں جلتی دھوپ میں ماتم کی صدا،
اور امن و محبت کی چھاؤں میں انسانیت کی خدمت۔

قراقرم ہائی وے پر جلوس رواں دواں،
مگر مسافروں کے لیے ایک طرف کا راستہ کھلا —
یہی ہے قربانی اور خیال کا حسین امتزاج۔

اسماعیلی کمیونٹی نے نہ صرف سیکیورٹی کا فرض نبھایا
بلکہ سبیلوں سے پیاسوں کو سیراب کر کے
بین المذاہب ہم آہنگی کی روشن مثال قائم کی۔
یہ ہے گلگت — جہاں عقیدت، اتحاد اور انسانیت ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit
15100