Gilgit-Baltistan Polytechnic Institute Gilgit
05/04/2026
نوٹس۔
ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (DAE) سول اور الیکٹریکل کے وہ تمام طلباء و طالبات جنہوں نے سال 2026 کے سالانہ امتحانات کے لیے ابھی تک اپنے امتحانی فارم کالج ہٰذا میں جمع نہیں کروائے، وہ فوری طور پر کالج ایڈمن سے رابطہ کریں اور اپنے فارم پروسیس کروائیں۔
اس وقت فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع ہو رہے ہیں۔ چند دن بعد فارم جمع کرانے کیلیۓ آن لائن پورٹل بند ہو جائے گا، جس کے بعد کسی بھی فارم پر کارروائی ممکن نہیں ہو سکے گی۔
لہٰذا، جتنی جلدی ممکن ہو اپنے فارم جمع کروائیں اور پروسیس مکمل کریں۔ شکریہ
ایڈمنسٹریشن
جی بی پی آئی & لائیکسِٹ گلگت
21/03/2026
20/03/2026
Want your university to be the top-listed University in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the university
Telephone
Website
Address
Near Col. Hassan Market Majini Muhallah Gilgit
Gilgit
15100
Gilgit
15100