Faizullah Faraq

Faizullah Faraq

Share

22/07/2026

# Admin

سابق ترجمان صوبائی حکومت و ادیب فیض اللہ فراق نے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العیظم کی رحلت پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے ، سابق ترجمان نے کہا ہے کہ مرحوم علم، تدبر اور اخلاص کی مثال تھے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمتوں میں جگہ دے اور جماعت اسلامی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

08/07/2026

ڈی ایس پی عثمان صاحب بھی دائمی سفر پر چل پڑے ، اللہ مرحوم کا سفر آخرت آسان کرے اور پسماندگان کو صبر وجمیل کی دولت عطا کرے !

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
14100