Faheem Akhtar
09/04/2026
کوئی آفتاب اقبال کو بتائیں کہ یہ عمران خان اور شہباز شریف کی کہانی نہیں ہے کہ ناک بیچ میں گھسیٹھ کر اپنی بے تکی مہارت کا مظاہرہ کرو، یہ پوری دنیا کی اس جنگ کا معاملہ ہے جس نے توانائی اور تیل کا بحران پیدا کردیا ہے اور سینکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور پوری دنیا اگر کسی پر اعتماد کررہی ہے تو وہ پاکستان ہے۔ آفتاب اقبال سادہ لوح عوام کو دھوبی کے گتے اور کتے کی کہانی میں الجھائے رکھے تو بہتر ہے،
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Street 1
Gilgit
15100
Gilgit
15100