Pakistan Peoples Party - District Gilgit
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقِ رائے دہی، جمہوریت اور شفاف انتخابات کی علمبردار رہی ہے۔ عوام کی طاقت پر یقین رکھنے والی جماعت آج بھی آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدار انتخابات کی داعی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شگر کے عوام سے اپیل ہے کہ 7 جون کو تیر 🏹 کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں، تاکہ ترقی، خوشحالی اور عوامی حقوق کی جدوجہد مزید مضبوط ہو سکے۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے، ہم خدمتِ عوام کا سفر اسی عزم، محبت اور خلوص کے ساتھ جاری رکھیں گے ❤️🇱🇾
📍 ضلع: شگر
جیے بھٹو ✊🇱🇾
گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی امید — بلاول بھٹو زرداری ❤️🏹
شگر کے عوام کا جوش، محبت اور اعتماد اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ ترقی، روزگار اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا سفر جاری رہے گا ✌️🇱🇾
📍 ضلع: شگر
جیے بھٹو ✊🇱🇾
شگر کی سرزمین نے ہمیشہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ساتھ دیا، اور قائد عوام نے عوام کو حقوق، شناخت اور بااختیار مستقبل دیا۔
پاکستان کو متفقہ آئین دینے سے لے کر مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے تک، شہید بھٹو کی قیادت نے ملک کی تقدیر بدلی اور گلگت بلتستان کے عوام کو ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں دکھائیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
حلقہ نمبر 3 رحیم آباد کے عمائدین، معززین اور نوجوانوں نے آئندہ انتخابات میں آفتاب حیدر کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر شرکاء نے آفتاب حیدر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ عوامی اعتماد اور حمایت اس بات کا ثبوت ہے کہ حلقے کے عوام ترقی، خدمت اور مثبت قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
GILGITBALTISTAN