Gilgit 2 Minutes
18/06/2026
دیامر حلقہ 2 میں 1983 کے بعد پہلی بار تبدیلی
مسلسل 20 سال طویل جہد و جہد کے بعد
چلاس حلقہ 2 کی 43 سالہ سیاست کا تاج
عطاء اللہ نے اپنے سر پر سجانے میں کامیاب ہوا
آج گلگت کے مختلف مقامات پر علم کشائی ہوئی ۔
نادِ علی چوک، گلگت میں علم کشائی کا منظر
17/06/2026
جی بی اے 06 سے کامیاب امیدوار نیکنام کریم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ اپنی سیاسی وابستگی برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا
آئی پی پی سے وابستہ ایک وفد نے نیکنام کریم سے ملاقات کی، جس دوران ان کی ممکنہ شمولیت کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تاہم، نیکنام کریم نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاسی وابستگی پی ٹی آئی، اس کے نظریے اور ہنزہ کے عوام کے ساتھ ہے۔
انہوں نے ذاتی یا سیاسی مفادات کے بجائے عوامی خدمت کو ترجیح دینے کے عزم کا اظہار کیا اور ہنزہ کے عوام کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
51500