99 Digital

99 Digital

Share

08/05/2026

ہمارا شہر ہماری ذمہ داری ترقی شفافیت خدمت ہماری پہچان
امیدوار برائے بلدیہ انجینئر وسیل تاج

18/04/2026

جماعت اسلامی گلگت بلتستان نے غذر حلقہ 2 سے اپنا امیدوار محمد ثالث کو نامزد کیا۔

31/03/2026

نگراں وزیرِ داخلہ ساجد علی بیگ نے سوشل ایکٹوسٹ وصیل تاج ولد محمد تاج ساکن گلاپور کو گلگت بلتستان میں امن، ہم آہنگی اور نوجوانوں میں مثبت شراکت داری کے فروغ پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔
وصیل تاج ایک متحرک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں جو نوجوانوں کی آگاہی، بیداری اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مختلف اقدامات میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
وہ گلگت بلتستان میں نوجوانوں کی شمولیت اور ہنرمندی کے پروگراموں میں بھی فعال رہے ہیں، جو خطے کے نوجوانوں کی بہتری اور صلاحیت سازی میں معاون ہیں۔ ہم ان کی خدمات کو سراہتے ہیں اور ان کی مستقبل کی کاوشوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujranwala
Gilgit