IP Bibi Maryam Crime Branch Gilgit
02/02/2022
انسپکٹر میڈم مریم اور پریزڈنٹ LSO روزینہ بابر نے رحیم آباد لاٸن کا دورہ کیا۔ جگہ کا معاٸنہ کرنے کے بعد انہوں نے رحیم آباد لاٸن کے لٸے ایور گرین پودے , پھلدار درخت اور گرینری بیچ دینے کا بتایا ۔ اور ساتھ ٹورسٹ پولیس عملہ کو درختوں کے حوالے مختصراً ایورنس بھی دی ۔ سر رپورٹ گزارش خدمت ہے ۔
05/01/2022
بارش کے دوران تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ڈرائیونگ کریں۔ اور غیر ضروری سفر سے گریز کرے
بارش کی وجہ سے ٹریفک سست روی کا شکار ہے تاہم گلگت ٹوریسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے سڑکوں پر موجود ہے۔ منزل مقصود پر بروقت پہنچنے کیلئے 15 منٹ کا مارجن ضرور رکھیں۔
Tourist Police Ghizer Tourist Police Hunza Tourist Police Gilgit-Baltistan Gilgit Baltistan Hunza 24/7 Bol Hunza Gilgit-Baltistan Police
Click here to claim your Sponsored Listing.