Soni Watn Gleet
10/01/2026
ڈی جی ISPR کی کل کی پریس کانفرنس کے بعد اس کھوتے کی ہوا خارج نہیں ہو رہی یہ بیہوش ہوگیا ہے اور اس کو ہسپتال لایا ہوں ۔
کیا آپ نے نوٹ کیا
ڈی جی صاحب نے پریس کانفرنس تو فتنہ خوارج کے خلاف کی ہے
لیکن پریس کانفرنس کا جواب یوتھیے ڈنگر دے رہے ہیں
سمجھ رہے ہیں نہ آپ سب ۔۔۔۔۔ !!
😑😐
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں!
یوتھیا کو گالی دینا، گالی ضائع کرنے کے برابر ہے۔
یوتھیا جب بھی آپ کو گالی دے یا سوشل میڈیا پر بدتمیزی کرے تو ہمیشہ اسکے لیڈر کو جواب دینا ہے۔ اس یوتھیا کو کچھ نہیں بولنا۔
پھر انکو اصلی تکلیف ہوتی ہے۔
انہیں سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب ہم کہتے ہیں کہ پاک فوج نے جنگ میں انڈیا کا منہ کالا کر کے اسے زندہ درگور کر دیا۔ یہ سن کر یوتھیے ایسے تڑپتے ہیں جیسے کیچوے پر نمک چھڑک دیا ہو اور مجھے گالیاں دینے لگتے ہیں۔ پتہ نہیں ایسا کیوں🤔
میں کافی عرصے سے اسی پر عمل پیرا ہوں۔ یوتھیا بیچارہ چیائوں چیائوں کرتا دوڑ جاتا ھے۔ 🤭
گالی ہمیں دی جائے یا گالی ہمارے ابو کو دی جائے
گالیُ لنگڑے کو ھی ملتی ھے
ایک افسردہ یوتھیا
😝😂🤣😆
#منظورلونےوالا
قاضی پر حملہ کرتے ہوٸے زخمی ہونے والا دوسرا دشتگرد بھی حلاک تعلق نپورا بسین سے بتایا جارہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
15100