GB Connect

GB Connect

Share

28/05/2026

اسلامی تحریک پاکستان نے نگر میں اپنا کمپین کا آغاز نہایت جوش و جذبے سے کیا

27/05/2026

ہنزہ علی آباد میں اسماعیلی جماعت عید الاضحیٰ کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کر رہی ہے، جہاں عوام کی بڑی تعداد نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے جمع ہے۔ ملک و قوم کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جا رہی ہیں۔

26/05/2026

گاہکوچ سول سپلائی کے ساتھ بڑے اسلحے کی نمائش اخیر یہ گروپ کون ہے مسلسل آدھا گھنٹے سے فائرنگ کرتے رہتے ہیں تھانہ قریب ہونے کے باوجود بھی یہ تمام تماشہ کون لگا کر بٹھا ہے فوری طورپر تحقیقات کرے پر امن ماحول کو پُرامن ہی رہنے دو۔ بختاور شاہ

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Jutial
Gilgit
15100