Gilgit Baltistan Free Style Polo.

Gilgit Baltistan Free Style Polo.

Share

07/06/2026

میجر رائے سلطان، ٹیم انچارج گلگت بلتستان کی قیادت میں گلگت بلتستان پولو ٹیم کے پریکٹس سیشنز شندور میں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اس دوران کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ ساتھ گھوڑوں کی تیاری پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، کیونکہ شندور جیسے بلند مقام پر کھیلنے کے لیے جسمانی برداشت اور ہم آہنگی انتہائی اہم ہوتی ہے۔

پریکٹس سیشنز میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس، اسپیڈ، اسٹیمنا اور کھیل کی حکمت عملی پر کام کیا جا رہا ہے، جبکہ گھوڑوں کی صحت، رفتار اور کنٹرول کو بھی بہتر بنانے کے لیے باقاعدہ تربیت دی جا رہی ہے

07/06/2026

شہزادوں کی حوصلہ افزائی کے کوئی ایک خوبصورت لفظ ❤️

06/06/2026

کون جیتے گا شندور 🤗

06/06/2026

Good morning ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

GILGIT SADAR BAZAR
Gilgit
15100