Education point
23/08/2024
فخر بونجی
بونجی سے تعلق رکھنے والا یہ ہو نہار طلب علم کا نام اذان ولد نصیر الدین کا تعلق بونجی سے ہے جو کہ کیڈٹ کالج چلاس میں زیر تعلیم ہے جس نے گیارہویں کے سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کر دکھائی ہے بتایا جا رہا تھا کہ اذان کا شمار کیڈٹ کالج چلاس کے طلبہ محنتی طلب علم میں ہوتا ہے
نہ صرف والدین کا بلکہ پورے بونجی کا نام روشن کر دیا ہے امید ہے کہ یہ بچہ مستقبل میں پورے بونجی کا نام روشن کرے گا
ویل ڈن محمد ازان ہمیں اپ پر فخر ہے
"Education is most powerful weapon which you can use to change the world"
Nelson Mandela
22/07/2023
جگلوٹ سے تعلق رکھنے والے معاذ احمد نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1100 میں سے 1029 نمبر حاصل کیے ہیں ❤❤❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit