Sakwar Youth Movement
#مذمت #
گلگت (سی پی او) چوک میں خطیب اہلسنت والجماعت قاضی نثار احمد کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں یہ واقعہ علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کی ایک ناکام کوشش ہے۔ سکوار یوتھ اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ کاروائی امن عامہ میں رخنہ ڈالنے کی روایتی کوشش ہے
ہم سکوار یوتھ، ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچاٸیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بناۓ۔
#(چیرمین سکوار یوتھ کامریڈ سبطین خانزادے)
ٹیم سکوار یوتھ کی طرف سے تمام چاہنے والوں کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit