Immit Face
29/12/2025
اے جے اسلام آباد جناح کمپلیکس میں ہونے والے فٹبال میچ میں اشکومن پونیال کی ٹیم نے مقابلے کے دوران لوئر چترال کی ٹیم کو 0 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
گول اسکور کرنے والے کھلاڑی: 1۔ ایان
2۔ شریف الدین
3۔ زین
4۔ معیز
27/09/2025
😂
۔
آج صبح سویر ضلع غذر کے علاقے تالی داس نالہ راوشن میں سیلابی ریلے نے آبادی کو دونوں اطراف سے , اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں افراد پھنس کر رہ گئے اور مدد کے لیے زور زور سے آوازیں دیتے رہے لیکن فوری ریسکیو کے امکانات نظر نہ آنے پر پھنسے ھوئے افراد جن میں خواتین ، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے مقامی رضاکاروں کی مدد سے رسک لیکر ملبے پر چلتے ہوئے محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے ۔
دوسری طرف سیلابی ملبے نے دریائے غذر کا بہاؤ روک دیا اور جھیل وجود میں آنے لگی ھے جس سے قریبی آبادیوں کو خطرہ لاحق ھوگیا ھے اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف نکلنے لگے ہیں ۔
غذر ، گلگت اور دیامر کے نشیبی علاقوں کے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.