My Diamer
31/01/2026
1.3M Views ❣️
Sharafat Parbati
31/01/2026
#اچھی نیوز
گلگت بلتستان کے شناختی کارڈ رکھنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایسے سرکاری و نجی ہسپتالوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جہاں گلگت بلتستان کے مریض مفت انڈور علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ یہ ایک تاریخی اور قابلِ تحسین اقدام ہے جو گلگت بلتستان کے عوام کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے عملی قدم ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرتے ہوئے ان کے علاج معالجے جیسے بنیادی حق کو یقینی بنانے کے لیے یہ اہم فیصلہ کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.