Northern Echo Media

Northern Echo Media

Share

23/03/2026

*یومِ پاکستان : عہدِ نو کی تجدید*
پاکستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ سخت حالات میں بھی حوصلہ، عزم اور امید کے چراغ روشن رکھے جا سکتے ہیں۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان محض ایک نام نہیں بلکہ ایک زندہ عہد ہے۔

یہ حقیقت بھی ہمارے سامنے ہے کہ ایمان، اتحاد اور تنظیم ہی ہماری اصل قوت ہیں، اور یہی اصول آج بھی ہماری رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔

آئیں، 23 مارچ کے موقع پر اس عہد کی تجدید کریں، متحد رہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔ ہمارا پاکستان ہمیشہ قائم و دائم اور مضبوط رہے گا۔ 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Gilgit