Sahil Armani
26/08/2025
یہی پردیس کی حقیقت ہے۔
ہمیں اکثر صرف سبز باغ دکھائے جاتے ہیں—چمکتی سڑکیں، اونچی عمارتیں، اچھا ماحول اور سہولتوں سے بھری زندگی۔
لیکن وہ دوسرا رُخ… کوئی نہیں دکھاتا۔
وہ رُخ جس میں اجنبی زمین پر تنہائی کا زہر ہے، مزدوری کا بوجھ ہے، تھکن ہے، وقت کی کمی ہے، اپنے پیاروں سے دوری ہے اور دل کی خاموش چیخیں ہیں۔
پردیس ہمیشہ خوابوں کی جنت نہیں ہوتا۔
یہ حقیقت کا دوسرا چہرہ بھی رکھتا ہے، جسے دیکھنے کی ہمت سب میں نہیں ہوتی۔۔۔۔
#زرداب
17/05/2024
تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے ❤️
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی! 😱🙄🥀

26/12/2023
کیا فتنے اٹھائے گی !یہ خاموش محبت
بڑھتی ہی چلی جاتی ہے پرجوش محبت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit