GB Shainbar Times
آپ چھوڑیں بہار کی باتیں
ہم خزاؤں میں ملنے والے ہیں
غفلتوں میں گنوا رہے ہو ہمیں
ہم دعاؤں میں ملنے والے ہیں 💕✨️️️
🎥🎻
"Missing my Lovely mountains ,
&
Golden leaves falling down in autumn 🍁🍂🍁
رقص درویش کا یہ سلسلہ دنیا سے نہ جوڑ
ہم کسی اور ہی لذت کے لیۓ جھومتے ہیں ......!!!
🥁🎸🎺🎻🎙️🍁
04/10/2025
Autumn 🍁🍂
خزاں کی دھوپ بہاروں کی نرم چھاؤں میں
کبھی جو ہم کو پکارو گے ہم نہیں ہوں گے
لبوں پہ لاکھ سجا لو گے مسکراہٹ تم
محبتوں کے خسارے تو کم نہیں ہوں گے
Location 📍Haramosh Kutwal valley
Credit Goes to
🎥
.
゚viralシ
❤️
Spectacular fireworks Gaddafi Stadium Lahore ❤️🇵🇰🏏🏆