GBSO Peshawar

GBSO Peshawar

Share

07/11/2025

Rambo Chachu on Fire🔥🔥 At agriculture university Peshawar

Photos from GBSO Peshawar's post 07/11/2025

🎉 گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے جشنِ آزادی گلگت بلتستان کا شاندار پروگرام

یکم نومبر کے موقع پر گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (GBSO) کی جانب سے جشنِ آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ 🎊

تقریب میں گلگت بلتستان کے معروف رہنما بابا جان کامریڈ، مشہور شاعر و گلوکار افتخار احمد افتخار، اور رقص کے بادشاہ Rambo چاچو نے خصوصی شرکت کی۔ 💫
اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی فیڈریشن، سیاسی و سماجی شخصیات، اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنایا۔ 🙌

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ گلگت بلتستان کی آزادی، قربانی، اور ثقافت ہماری پہچان ہے۔ 💚
تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ جنہوں نے اس تاریخی دن کو یادگار بنایا! 🌿

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit