Bushii Hunzai

Bushii Hunzai

Share

Photos from Bushii Hunzai's post 09/04/2023

ہنزہ گوجال میںسیاح کی گاڑی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آنے کی وجہ سے ایک خاتون بحق جبکہ دو دیگر افراد زخمی۔زخمیوں کو علی آباد ہنزہ منتقل۔

کل مورخہ ہذا کو بوقت 17:50 بجے ایک ٹورسٹ کی گاڑی کو خیبر گوجال میں سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے پتھر لگی ہیں جس سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں دو بچیاں اور ایک مرد شامل ہیں
زخمیوں کو سول اسپتال گلمت شفٹ کیا گیا ہے
البتہ ایک خاتون گلمیت ہسپتال میں دم توڈ دی اور ریسکیو 1122 کی گاڑی ہنزہ روانہ کیا گیاہے باقی زخمیوں کو ہنزہ علی آباد ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے
Copy ہنزہ(کنجوت ٹوڈے)

Photos from Bushii Hunzai's post 10/01/2023

ضلع غذر کے علاقے خلتی لیک کنارے ونٹر سپورٹس فیسٹیول 2023 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی.

جس کے مہمان خصوصی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد تھے۔

تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام اور عام لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
پہلے روز آئس ہاکی کے دو مقابلے ہوئے جس میں خواتین کے مقابلے میں غذر خلتی کلب نے یاسین سنو ونٹر کلب کی خواتین ٹیم کو ہارا دیا. جبکہ مردوں کے مقابلے میں یاسین کی ٹیم نے غزر خلتی کو ہرا کر کامیابی اپنے نام کی.


🎿🏒

02/12/2022

محکمے کی طویل محنت کے بعد لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ٹیسٹ انٹرویو کے بعد تقرر نامے سفارشی بنیادوں پر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی جانب سے تسلیم نہ کرنے پر وزیراعلی گلگت بلتستان نے حکم دیا ہے کہ میرٹ پر آنے والوں کے تقرر ناموں کو تا حکم ثانی روک دیا جائے ۔۔۔۔ سفارش پروگرام گلگت بلتستان
Shame PTI government Gilgit Baltistan

20/11/2022

ہم نے گولیاں کھانے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہے کہ وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک ہم گولیاں کھائیں۔ ہم اپنے آبا و اجداد کی میراث کھائیں گے، پورے ہمت اور پورے غیرت کے ساتھ۔ یہ زمین کسی کے باپ کی نہیں، ہمارے باپ دادا کی ہے۔

استاد عنایت بیگ❤️✊

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit