Examo 0.2 GB
27/04/2023
20/04/2023
GB Scout Announced various Position
15/04/2023
خوشخبری
وزیراعظم پاکستان کے پروگرام (ہنر سب کیلئے) کے تحت نیوٹیک نے بیج iv کا آغاز کردیا ہے ۔ مفت کورسز میں داخلے کے لئے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر جوٹیال گلگت میں آ ن لائن رجسٹریشن جاری ہے ۔
متعلقہ کورسسز میں داخلے کے خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے لنک پر جاکر رجسٹریشن کروائیں اور سنٹر میں گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سنٹر کا انتخاب کریں۔
سیٹیں محدود ہیں اس لیے جلدی کیجئے۔جن کو فارم آن لائن جمع کرنے میں مشکلات پیش آئیں ادارہ جزا آکر رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ جن کو آن لائن اپلائی کرنا نہیں آتا وہ اپنے قومی شناختی کارڈ ، ایک عدد تصویر، تعلیمی اسناد کی نقول لیکر جی بی اوورسیز آفس تشریف لائیں شکریہ۔
مزید معلومات کے لئے رابط کر ے
آفس اڈریس : جی بی اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر نزد psychiatry hospital ایف سی روڈ جوٹیال گلگت
http://candidate.navttc.gov.pk/sign-up
14/04/2023
Federal Public Service Commission
FPSC Announced test result & notice for Submission of Documents against the post of Principal/Vice Principal/Headmistress (BS-19) Education Department Gilgit-Baltistan.
There are 04candidates from Gilgit-Baltistan who qualified written test result.
1- Memona Shaheen
2- Gul Rakhsanda
3-Mary Yousuf
4- Naveed Ambreen
Many Congratulations
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Gilgit
05811