PRO Commandant ARP
22/09/2025
*ریزرو پولیس لائن گلگت میں ہفتہ وار جنرل پریڈ (جرنلی) کا انعقاد کیا گیا ۔*
*جناب ڈپٹی کمانڈنٹ ریزرو پولیس نے جنرل پریڈ میں شریک پولیس اہلکاروں کے یونیفارم، ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کا نہایت باریک بینی سے معائنہ کیا گیا۔* *ریزرو لائن میں موجود نفری کی پانچ الگ الگ پلاٹون بنائے گئے جن کی نگرانی کے لئے ہر پلاٹون کے ساتھ ایک ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو تعینات کیا گیا*اس کے بعد جنرل پریڈ کو باقائدگی سے مارچ اپ کرایا گیا۔۔۔۔**
*پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت*
01/09/2025
(ریزرو پولیس)
انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان کے ہدایات اور جناب کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت کے خصوصی احکامات کے روشنی میں ریزرو لائن ہیڈکواٹر میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔۔جناب ڈپٹی کمانڈنٹ صاحب نے ریزرو پولیس کے جوانوں اور آفیسران کے یونیفارم اور ٹرن آوٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔۔
اس کے بعد جناب ڈپٹی کمانڈنٹ صاحب نے ڈسپلن کے حوالے سے پولیس رولز باب 14 کے تحت تمام ماتحتان کو پولیس ڈسپلن اور رولز کے حوالے سے تفصیلی لکچر اور ہدایات بھی دی۔۔
پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت
گلگت بلتستان پولیس کی ڈسپلنری ایکشن کمیٹی کا اجلاس جاری۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت ترین فیصلے کئے جا رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.