Karwan-e-Pakistan Trust GB chapter
23/08/2025
🌊 Appeal for Flood Donations – Gilgit Baltistan 🌊
Recent floods have displaced hundreds of families in Gilgit-Baltistan, leaving them in urgent need of support.
Relief items needed:
🛖 Tents
🚰 Water Tankers
💵 Cash Donations
📌 Contribute to this noble cause and help the victims.
Donation Accounts:
03105012812 (Account Title: Tanveer Alam)
Faysal Bank – PK08FAYS3070301000002653 (Account Title: Muhammad Ilyas)
🙏 Every contribution counts.
01/12/2024
میڈیا ہیڈ کاروان پاکستان ٹرسٹ محمد بلال خان بلوچ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں حسن والا بھکر میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
10/09/2024
Case closed alhumdulillah
18/03/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*ساری مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے مخلوق میں سب سے زیادہ محبوب اللہ کے نزدیک وہ شخص ہے جو اللہ کی عیال کے ساتھ بھلائی کے ساتھ پیش آئے*
امید ہے آپ تمام احباب حیر و عافیت کے ساتھ ہونگے ہر سال کی طرح اس سال بھی کاروان پاکستان ٹرسٹ گلگت بلتستان کی جانب سے رمضان میں مستحقین سفید پوش گھرانوں کے لیے راشن پہنچانے کے عمل کو برقرار رکھتے ہوۓ اس دفعہ بھی راشن ڈراٸو کا انعقاد کیا گیا ہے آپ کی چھوٹی سی امداد کسی کی خوشی و مشکل میں آسانی کا سبب بنے گی۔
تارگٹ 500K
For Donation
📌EasyPasa :- 03105012812
📌Jazz Cash:- 03110911919
📌Bank Account Soneri :-
Account title
Tanveer Alam
Pk91SONE0016220011260994
09/11/2023
9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق
ٹیم میڈیا کاروان پاکستان ٹرسٹ گلگت بلتستان
Click here to claim your Sponsored Listing.