Gappa Valley & Meadows
جب گھر سے خوبصورت مقامات کی نکلتے ہیں تو تھوڑی مشکل جھیل کر، صبر کا دامن تھامے کچھ دیر ٹریکنگ بھی ہونی چاہیۓ جو خوبصورت مقامات تک پہنچانے کا ضامن یے
قاسم آباد شقمر میڈوز، ہنزہ جاتے ہوئے نگر کے مقام پر کے کے ایچ سے کچھ ہی فاصلے ہر۔
یہاں کا شاندار واٹر فال اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں اور روف ٹاپ ویو غروب آفتاب کے ساتھ میری پچھلی ویڈیوز دیکھیں یا یوٹیوب پر زحمت فرمائیں۔
Qasimabad Shiqamar Meadows Nagar.
28/05/2021
Complete List of Mountains in Pakistan and their Ranking Pakistan is thankfully a home of 108 peaks above 7,000 m. I will share the Complete List of Mountains in Pakistan and their Ranking globally.