Reàl Khamenei

Reàl Khamenei

Share

09/07/2026

⭕میرے خیال میں امریکی دشمن کا اندازہ یہ تھا کہ ایران آج رات جواب نہیں دے گا۔ ان کا گمان تھا کہ ہمارے شہید رہبر کی تشییع کے مراسم کی وجہ سے مسلح افواج کل تک انتظار کریں گی اور اس کے بعد کارروائی کریں گی، لیکن اس معاملے میں بھی انہوں نے ایک بڑی تزویراتی غلطی کی۔

اس وقت ملک کے جنوب، جنوب مغرب اور مغربی علاقوں میں واقع میزائل اڈوں سے فضائیہ فورس کے ذریعے، جبکہ سپاہ کی بحریہ کے میزائل اور ڈرون یونٹس کی جانب سے بھی بڑے پیمانے پر اور بیک وقت کارروائیاں جاری ہیں۔

🇮🇷✌️

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit