Tk Toseeq Ahmed
شام فرقت کی لہلہا اٹھی ❤️ ゚viralfbreelsfypシ゚viral
Peak Roasting Tabish hashmi show 😂
Tabish hashmi show New episode part 5
12/11/2025
چلاس: پہاڑ سے ملبہ گرنے سے متعدد گاڑیاں زد میں آگئیں
چلاس (نمائندہ خصوصی) — چلاس میں پہاڑ سے اچانک مٹی اور پتھروں کا تودہ گرنے سے کئی گاڑیاں ملبے کی زد میں آگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب گاڑیاں شاہراہ قراقرم پر رواں دواں تھیں کہ اچانک پہاڑی تودہ نیچے آ گیا۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بعض گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، تاہم جانی نقصان کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔ حکام نے علاقے میں ٹریفک کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے تاکہ صفائی اور امدادی کاموں میں آسانی ہو۔
Tabish vs Maryam Nafees part 2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Gilgit
MINAWAREG